Google Search

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

Sunday, January 17, 2021

سابق ہم جماعت طالب علموں کی ’ری یونین پکنک‘ خوفناک حادثے کا شکار ہو گی، 11 طالبات ہلاک

 

ری یونین پکنک حادثہ کا شکار

انڈیا کرناٹک: بھارتی کی ریاست کرناٹک میں پکنک منانے والوں سے بھری بس سامنے سے آتے ہوئے ٹرک سے تیز رفتاری کے سبب ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں گیارہ کلاس فیلو ہلاک ہوگئے۔

 

انٹرنیشنل میڈیا کی تفصیلات کے مطابق کرناٹک میں دیوا نگری کے ایک اسکول سینٹ پاؤل میں تعلیم حاصل کرنے والی طالبات نے دس سال کے بعد دوبارہ ایک دوسرے سے دبارہ ملنے کے لیے ایک ری یونین پکنک کا پروگرام رکھا اور گوا کے ایک تفریح مقام جانے کا فیصلہ کیا۔

پولیس کی تفصیلات کے مطابق سابق ہم جماعت طالبات کی مسافر بس جب کرناٹک کے ضلع دھروڈ پہچی تو اس ساتھ یہ خوفناک حادثہ پیش آیا۔ اس حادثے میں میڈیکل کالج کی ایک پرنسپل سمیت گیارہ طالبات موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جن میں نو خواتین شامل ہیں۔

 

موقع پر موجود عینی شاہدین نے بات کرتے ہوئے بتایا کہ بس ایک موڑ کاٹتے ہوئے سامنے سے آنے والے ایک تیز رفتار ٹرک سے ٹکرا گئی اور یہ تصادم اتنا بیہانک تھا کہ مسافر بس مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور تمام مسافر اندر پھنس گئے۔

 

Mini Bus accident in India

ریسکیو ایلکاروں کے پہچنے پر بس کو کاٹ کر گیارہ لاشوں کو نکال گیا۔ جب کہ چھ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جن میں سے دو کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

No comments:

Post a Comment

If you have any suggestion kindly let me know

Post Top Ad

Your Ad Spot