آسٹریلیا نے آئی سی سی ورلڈ کپ فائنل میں بھارت کو شکست دیدی۔ میگا ایونٹ کے آفیشل براڈکاسٹر اسٹار اسپورٹس نے سابق بھارتی کرکٹر اور کمنٹیٹر محمد کیف کی ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے آسٹریلیا کو چیمپئین ماننے سے انکار کیا۔ انہوں نے کہا کہ میچ قطعی یہ بات ماننے کو تیار نہیں ہوں کہ میگا ایونٹ کا فائنل دنیا کی بہترین ٹیم نے جیتا ہے، اور آن پیپر بھارتی ٹیم دنیا کی بہترین ٹیم ہے۔ آج بھارت کا برا دن تھا، ورنہ یہ میچ ہماری ٹیم کو ہی جیتتنا تھا
Post Top Ad
Your Ad Spot
Thursday, November 23, 2023
Home
BCCI
cricket final
CWC2023
icc
آئی سی سی ورلڈکپ فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست بھارتیوں کو ہضم نہ ہوئی۔
آئی سی سی ورلڈکپ فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست بھارتیوں کو ہضم نہ ہوئی۔
Tags
BCCI#
cricket final#
CWC2023#
icc#
Share This
About News and jobs
icc
Tags
BCCI,
cricket final,
CWC2023,
icc
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post Top Ad
Your Ad Spot
Author Details
M Ikram.
No comments:
Post a Comment
If you have any suggestion kindly let me know