Google Search

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

Monday, January 18, 2021

شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے دبئی کی دھند کے اوپر سے لی گئی ویڈیو۔ ان دیکھا نظارہ دیکھیے

 

Sheikh Hamdan over the fog
Photo: Nasser Al Neyadi/fazzasky3/Instagram

متحد عرب امارات: دبئی کے ولی عہد شہزادہ شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے ایک بار پھر حیرت انگیز کارنامہ انجام دیا ہے۔ انہون نے دبئی میں پھیلی دھند کو دھند کے اوپر سے کیمرے کی مدد سے قید کیا ہے۔

دبئی کے ولی عہد نے اپنے انسٹاگرام پر ایک حیرت انگیز ویڈیو شیئر کی ہے جس میں شہر کی مشہور بلندوبالا عمارتوں "اسکائی کریپرز" کا ایک ان دیکھا نظارہ دیکھا جا سکتا ہے۔



اس اتوار کو پھیلنے والی اس دھند میں برج خلیفہ ، امارات ٹاورز اور برج العرب یہ نظارہ کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔

1 comment:

If you have any suggestion kindly let me know

Post Top Ad

Your Ad Spot