Google Search

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

Sunday, January 17, 2021

واٹس ایپ نے اپنی پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ مو خر کر دیا۔ فواد چوہدری کا ردعمل بھی دیکھیے اس خبر میں۔

WhatsApp postponed there privacy policy update

سوشل میڈیا سائٹ  فیس بک  کی کمپنی واٹس ایپ نے حالیہ دنوں لیا گیا پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ موخر کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ اقدام واٹس ایپ نے اپنے یوزرز کی جانب سے  بے تحاشا  مخالفت کے بعد لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق  واٹس اپ نے ڈیٹا شیئر کرنے کی پالیسی پر عمل درآمد کرنے کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔

 

فواد چوہدری کا ردعمل

 وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری  کی  طرف  سے  واٹس ایپ پالیسی کو  پرانی بنیادوں پر  توسیع  کے فیصلے کی  حمایت کی گئی ہے۔

 

 سوشل میڈیا سائٹ  فیس بک  کی ذیلی کمپنی واٹس ایپ نے حالیہ دنوں لیا گیا پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ موخر کر دیا ۔ واضح رہے کہ یہ اقدام واٹس ایپ نے اپنے یوزرز کی  بے تحاشا  مخالفت کے بعد لیا۔ ذرائع کے مطابق  واٹس اپ نے تو شیئر کرنے کی پالیسی پر عمل درآمد کرنے کی تاریخ میں توسیع کر دی تھی ۔

 

 مزید یہ کہ پچھلے چند دنوں میں واٹس ایپ صارفین کی ایک بڑی تعداد نے واٹس ایپ کو چھوڑ کر سگنل اور ٹیلی گرام پر منتقل ہونا شروع کر دیا تھا جس کی وجہ سے واٹس اپ کو یہ فیصلہ لینا پڑا اور فیصلے  پر عمل درآمد کی تاریخ  آٹھ فروری سے بڑھا کر پندرہ مئی کر دی۔

No comments:

Post a Comment

If you have any suggestion kindly let me know

Post Top Ad

Your Ad Spot