یوٹیوب کے کلپس فیچر کی بدولت شا رٹ ویڈیو شیئر کی جا سکے گی ۔
یوٹیوب نے ایک نیا کمال کا فیچر کلپس کے نام سے متعارف کروا دیا ہے۔جس کی وجہ سے لائیو ویڈیو یا کسی بھی بڑی ویڈیو میں سے 10 یا 20 سیکنڈ کی ویڈیو کاٹ کر شیئر کر سکتے ہیں۔
یوٹیوب نے اس کلپ کے بارے میں تفصیلات شیئر کر دی ہیں۔اب یوٹیوب میں ویڈیو کے
نیچے شیئر کے ساتھ کلپ کا آپشن بھی دیکھائی دے گا ۔جتنے ٹائم کا کلپ آپ نے کاٹنا
ھے اسے نوٹ کر لیں اور اس کے بعد کلپ کا
نام لکھیں ۔نام لکھنے کےبعد شیئر کے بٹن پے کلک کر دیں ۔ اس سہولت کی بدولت آ پ
انسٹاگرام ،فیس بک کسی بھی سوشل میڈیا پر بھیج سکیں گے ۔
No comments:
Post a Comment
If you have any suggestion kindly let me know