Google Search

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

Saturday, July 10, 2021

پشاور میں مشہور اداکار دلیپ کمار کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی

 پشاور: لیجنڈری اداکار دلیپ کمار (جن کا اصل نام یوسف خان تھا) کی غائبانہ نماز جنازہ ان کے اپنے آبائی گھر میں ادا کی گئی۔

Daleep Kumar Janaza

 

ان کی نماز جنازہ پشاور کے قصہ خوانی سٹی کے علاقے محلہ خداداد میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں ان کے مداحوں اور دیگر شہریوں نے شرکت کی۔ دلپ کمار کی یاد میں ان کے آبائی گھر کے سامنے ان کے نام کی شمع بھی روشن کی گئیں۔

 

 

خیبر پختون خوا کے صوبائی وزیر ثقافت شوکت یوسفزئی نے بالی ووڈ مایہ ناز اداکار دلیپ کمار کی وفات پر دکھ کا اظہار کیا اور بات کرتے ہوئے کہا کہ دلیپ کمار ایک لیجنڈ اور عظیم اداکار تھے۔ صوبائی حکومت اور محکمہ ثقافت کی طرف سے آج شام انکے آبائی گھر پشاور میں شمعیں روشن کئے جائینگے۔

No comments:

Post a Comment

If you have any suggestion kindly let me know

Post Top Ad

Your Ad Spot