Google Search

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

Wednesday, June 8, 2022

دعا زہرہ اغوا کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا-

دعا زہرہ
دعا زہرہ


کراچی: (نیوز) سندھ کورٹ نے دعا زہرہ کو اپنی مرضی سے اپنے فیصلے کرنے کی اجازت دیدی۔

 

 

کراچی میں آج سندھ ہائی کورٹ میں دعا زہرہ کے کیس کے مطلق سماعت ہوئی۔ جس میں ہائی کورٹ نے اپنا تحریری فیصلہ جاری کردیا اور دعا زہرہ کی بازیابی کے مطلق درخواست نمٹا دی اور دعا زہرہ کو اب لاہور ہائی کورٹ میں پیش کرنے کا حکم دیا۔

عدالت نے کہا کہ لڑکی کے بیان حلفی کے بعد عدالت اس نتیجے پر پہنچی ہے ان تمام شواہد کے بعد اغواء کا مقدمہ نہیں بنتا۔

 

عدالت کے ذرائع کے مطابق دعا زہرہ نے اپنی ملاقات کے دوران اپنے ماں باپ، بہن یا خالہ کسی کی طرف نہیں دیکھا، اس دوران کرسی پر سر جھکائے بیٹھی رہی، ماں نے دعا کو گلے لگایا لیکن اسکے باوجود دعا زہرہ نے ماں سے کوئی بات نہیں کی۔

 

دعا کی ماں نے دوران ملاقات پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ بیٹا آپ ہمارے ساتھ چلو ہم تمہاری مرضی کی شادی کرینگے، بیٹا آپ جیسے کہو گی وہ ہم کریں گے بس ہمارے ساتھ چلو، ہم لوگ تمہاری دو یا چھ ماہ میں شادی کرادیں گے بس ہماری بات مان لو۔

No comments:

Post a Comment

If you have any suggestion kindly let me know

Post Top Ad

Your Ad Spot