Google Search

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

Wednesday, November 25, 2020

بڑی خوشخبری: متحدہ عرب امارات کی مساجد 4 دسمبر جمعہ کی نماز کے لیے کھول دی گئی

 

Friday Prayer Resume In UAE
Friday Prayer Resumed in UAE

 

متحدہ عرب امارات کی مساجد چار دسمبر سے جمعہ کی نماز کو دوبارہ شروع کرنے کے لئے ہدایات دی گئی ہیں۔ نیشنل ایمرجنسی کرائسس اینڈ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (NCEMA) نے نمازیوں کو ہدایات پر پیروی کے لئے میدرجہ ذیل  ہدایت نامہ جاری کیا ہے۔

 

·         مساجد کے باہر جمع نہ ہوں: 


 مساجد خطبہ سے 30 منٹ قبل کھلیں گی اور نماز کے 30 منٹ بعد بند ہوں گی۔ نماز سے پہلے یا بعد میں مساجد کے باہر جمع  ہوںا منع ہے۔

·         فیس ماسک اور جائے نماز


ہر نمازی کو فیس ماسک پہننا ضروری جو آپ کو ہر وقت چہرہ ماسک پہنے رکھنا چاہئے۔ اور آپ نماز کےلیے اپنی چٹائی خود لائیں۔

·         گھر پر وضو کریں:


 مسجد کے واش رومز اور وضو سہولیات بند رہیں گی اسلیے وضو گھر سے کر کے آئے۔

·         ہاتھ ہلانے یا گلے ملنے


ہاتھ ہلانے یا گلے ملنے کی اجازت نہیں ہے۔

·         سوشل ڈسٹنسنگ


مساجد کو اپنی صلاحیت کا 30 فیصد تک نمازی آسکے گے ۔ اس کے علاوہ سایہ دار جگہوں پر بھی نمازی رہ سکتے ہیں۔ لیکن نمازیوں کو ایک دوسرے سے مناسب معاشرتی فاصلہ یقینی بنانا ہوگا۔

·         قرآن:

 نمازی اپنا قرآن مجید کا اپنی ذاتی نسخے لے کر آئے یا اسے فونز یا ٹیبلٹ سے پڑھیں۔

No comments:

Post a Comment

If you have any suggestion kindly let me know

Post Top Ad

Your Ad Spot