آرمی
آرڈننس ڈپو گوجرانوالہ نے 15 نومبر 2020 کو نئی آسامیوں کے لیے ایکسپریس اخبار میں
اشتہار دبا ہے- پاکستان آرمی کو گوجرانوالہ میں
· ایل ڈی سی
· سٹورمین
· سویلین ڈرائیور
· کارپینٹر
· پینٹر
· ٹیلر
· میسن
· فائر مین
· نائب قاصد
کے
امیدوارو کی تلاش ہیں۔ جو لوگ آپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ نیچے دیاگیا فارم
گوجرانوالہ ڈپو میں ارسال کریں۔
ملازمت
کی جگہ :
پنجاب پاکستان
اخبار : ایکسپریس
گورنمنٹ
/ پرائیویٹ : گورنمنٹ
جاب ٹائپ : مستقل
ادارہ : پاکستان
آرمی
مہارت : جسمانی
طور پر تندرست
تاریخ
اشاعت : 15 نومبر 2020
آپلائی کرنے کی آخری تاریخ : 30 نومبر 2020
Army Jobs 2020 in Ordnance Depot Gujranwala Latest
جاب فارم:
Army Jobs 2020 in Ordnance Depot Gujranwala application form
No comments:
Post a Comment
If you have any suggestion kindly let me know