Google Search

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

Wednesday, November 11, 2020

کرونا میں شادی: دلہا دلہن سکرینز پر اور مہمان گاڑیوں میں

 

drive in marriage
drive in marriage

روما پوپٹ اور وینال پٹیل نے ایسیکس ایک پارک میں شادی کی جسے دعوت پر آئے مہمانوں نے اپنی گاڑیوں سے ہی سکرینز پر دیکھا۔

 

گاڑیوں میں شادی

اس کے بعد اس جوڑے نے گالف کارٹ میں پارک کا چکر لگایا اور اپنے مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔

مہمانوں کو ہلکی پھلکی کھانے پینے کی اشیا گاڑیوں میں مہیا کی گئیں اور ہینڈ سیناٹائزر بھی دیا گیا۔ مہمان ویب سائٹ کے ذریعے کھانا آرڈر کرسکتے تھے اور پھر انھیں وہ کھانا ان کی گاڑیوں میں ہی فراہم کیاگیا۔

ان دونوں کا کہنا تھا کہ یہ ایک بہت اچھا دن تھا لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ یہ اس سے بہت مختلف تھا' جس کے بارے میں انھوں نے سوچ رکھا تھا۔

 

،تصویر کا ذریعہI-MAANI PHOTOGRAPHY

ان کو جانب سے گاڑیوں میں شادی کا آئیڈیا مذاق کے طور پر دیا گیا۔ یہ سننے میں بھی بہت عجیب لگا۔ لیکن ہم نے اسے کے بارے میں بات کی اس کے ممکن ہونے کا یقین ہونے لگا۔

 

گاڑیوں میں شادی

،تصویر کا ذریعہI-MAANI PHOTOGRAPHY

انھوں نے بتایا کہ ہمیں اب تک اس بارے میں بیت فون کالز وصول ہو چکی ہیں ہم سے اسی طرز پر شای کروانے کے لیے کہہ رہے ہیں تو شاید یہ ایک نیا ٹرینڈ بن جائے گا۔

No comments:

Post a Comment

If you have any suggestion kindly let me know

Post Top Ad

Your Ad Spot