Google Search

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

Wednesday, November 11, 2020

شوھر کی موت کے تین سال بعد عورت نے اس کے صحت مند بچے کو جنم دے دیا

 

child born after 3 year of father's death
child born after 3 year of father death

والد کے بغیر بچے کی پیدائش ہونا کیسے ممکن ہوئی؟ شوہر کی موت تین سال پہلے ہوئی، مگر بچہ تین سال بعد کیسے پیدا ہوا؟

 

میڈیا کے مطابق دوہزار پندرہ میں بنگلور میں کام کرنے والے 30سالہ "سوپریہ جین" اور"گورو ایس" نے شادی کے 5سال بعد بھی اولاد کی نعمت سے محروم رہے تو انہوں نے IVF تکنیک ) اس تکنیک میں مرد کے سپرمز اور عورت کے ایگز کو مشین میں فرٹیلائز کیا جاتا ہے( کی مدد سے بچہ پیدا کرنے کے بارے میں سوچا اور اپنے سیمپل ڈاکٹر کو دئیے۔ مگر قسمت میں کچھ اور تھا۔ اس  کے چند روز بعد ہع شوہر کی حادثے میں ہلاکت ہوگئی۔

 خاوند کی موت کے بعد سوپریہ نے ڈاکٹرفیروزہ سے مشورہ کے بعد ماں بننے کا فیصلہ کیا۔ ڈاکٹر فیروزہ پاریکھ نے بتایا کہ متعدد بار ایگز فرٹیلائز کرنے کی کوشش کی گئی مگر ناکام رہے جب ہمارے پاس آخری موقع بچا تو اس وقت egg فرٹیلائز ہوگیا۔ سوپریہ نے بات کرتےہوے بتایا کہ میں کوئی اور بچہ نہیں بلکہ گورو کا بچہ چاہتی تھی ۔ اس بچے نے مجھے جینے کا حوصلہ دیا ہے ۔ یہ سب پیار اور تکنیک اورکوششوں کے باعث ممکن ہوا۔گھر میں غم کی جگہ بچے کی قلقاریوں سے گونجتی ہے۔

No comments:

Post a Comment

If you have any suggestion kindly let me know

Post Top Ad

Your Ad Spot