Google Search

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

Wednesday, November 4, 2020

خون پینے والا پرندہ

Vampire Bird
 خون پینے والا پرندہ )ویمپائر برڈ(

 

گالاپاگوس جزیرہ بہت ساری عجیب و غریب مخلوق کا گھر جانا جاتا ہے۔ سب سے زیادہ دلچسپ جانوروں میں سے ایک ویمپائر فنچ ہے۔ یہ غیر معمولی پرندہ ڈارون اور وولف جزیرے میں رہتا ہے

 

اسے یہ نام اسکی غیر معمولی خوراک کی وجہ سے دیا گیا ہے۔ یہ کبھی کبھار نیلے پاؤں والے مخصوص پرندوں کا خون پیتا ہے۔ گراؤنڈ فینچ عام طور پر بیجوں اور کیڑوں کو کھاتا ہے ، لیکن ایسی چیزیں اسکو اکثر کم ملتی ہیں۔ اس لئے اپنی غزائیت پوری کرنے ک لیے خون پیتا ہے۔

 

ویمپائر فنچ اپنی تیز چونچ کا استعمال کرکے  خون نکالتا ہے اور اس میں غذائیت سے بھرپور خون پیتاہے۔   ان پرندوں کو ویمپائر کے خون پینے سے کوئی اعتراض نہیں ہے کیونکہ اس سے ان کے پروں میں موجود کیڑے ختم ہو جاتے ہیں-

اس پرندے میں نر سیاہ ہوتے ہیں جبکہ مادہ بھوری رنگ کی لکیروں سے بھوری رنگ کی ہوتی ہے

No comments:

Post a Comment

If you have any suggestion kindly let me know

Post Top Ad

Your Ad Spot