چین کی تیار کردہ سینو فارم کی کورونا
ویکسین کا انجیکشن امارات کے وزیر اعظم محمد بن راشد المکتوم کو بھی لگایا گیا۔ اس
سے قبل وزیر خارجہ شیخ عبد اللہ زید النہیان اور وزیر محمد عبداللہ سمیت 50 سے
زائد عملے کو لگایا چکا ہے۔
Corona vaccine by sheikh Mohammed
چین کی تیار کردہ ویکسین کا دنیا بھر میں آزما ئشی مراحل کے آخر میں ہے اور
ویکسین کو ابھی تک محفوظ پایا گیا ہے۔ چینی فوج کو بھی یہ استعمال کروائی گئی تھی
جب کہ امارات نے چینی کمپنی سینو فارما سے ویکسین خریدی ہیں۔
متحدہ عرب امارات میں ایک لاکھ 35 ہزار 141
افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ 497 افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور ابھی تک
سخت لاک ڈاؤن نافذ ہے۔
No comments:
Post a Comment
If you have any suggestion kindly let me know