محکمہ صحت میانوالی نے 12 نومبر 2020 کو نئی آسامیوں کے
لیے ایکسپریس اخبار میں
اشتہار شائع کیا جس کے مطابق ضلعی محکمہ صحت میانوالی کو ضلع و تحصیل
میانوالی کے لیے
· ڈرائیور
· OT اٹینڈنٹ
· وارڈ اٹینڈنٹ
· دھوبی
· بیلدار
· وارڈ بوائے
· وارڈ سرونٹ
کے امیدوارو کی تلاش ہیں۔ ملازمت
کے خواہشمند حضرات سادہ کاغذ پر درخواست ہمراہ مصدقہ کاغذات ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (HR&MIS) میانوالی
کو بذریعہ رجسٹری ارسال کریں۔
ملازمت
کی جگہ : میانوالی
پاکستان
اخبار : ایکسپریس نیوز
گورنمنٹ
/ پرائیویٹ : گورنمنٹ
جاب ٹائپ : کنٹرکٹ
ادارہ : محکہ
صحت میانوالی
تاریخ
اشاعت : 12 نومبر 2020
اپلائی
کرنے کی آخری تاریخ : 26
نومبر 2020
No comments:
Post a Comment
If you have any suggestion kindly let me know