Jobs in Lahore Waste Management Company |
لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے 21 نومبر 2020 کو نئی آسامیوں کے
لیے نوائے وقت نیوز پیپر میں اشتہار
شائع کیا ہے جس کے مطابق لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کو لاہور بھر
سے مندرجہ ذیل آسامی کے لیے مرد و خواتین مطلوب ہیں
· سینٹری ورکرز (sweepers) تعداد 3018
کے
امیدوارو کی تلاش ہیں۔ ملازمت کے خواہشمند حضرات 23 نومبر سے
27 نومبر تک لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے دفاترز میں انٹرویوز کے لیے جا سکتے۔
درخواست فارم کے لیے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی ویب سائٹ وزٹ کریں
ملازمت
کی جگہ : لاہور
پاکستان
اخبار : نوائے وقت
نیوز
گورنمنٹ
/ پرائیویٹ : گورنمنٹ
جاب
ٹائپ : کنٹریکٹ
ادارہ : لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی
تاریخ
اشاعت : 23 نومبر 2020
آپلائی کرنے کی آخری تاریخ : 27 نومبر 2020
Govt Jobs in Lahore Waste Management Company
No comments:
Post a Comment
If you have any suggestion kindly let me know