اداکارہ عائزہ
خان کےانسٹاگرام پر فولوورز کی تعداد 80 لاکھ ( 8 ملین ) ہو گئی جس کی وجہ سے وہ
پاکستان کی سب سے زیادہ فولو کی جانے والی اداکارہ بن گیں.
اداکارہ عائزہ خان نے انسٹاگرام پر سب سے زیادہ
فولو کی جانے والی اداکارہ کا اعزاز اپنے
نام کرلیا .
اِس سے پہلے یہ اعزاز اداکارہ
ایمن خان کو حاصل تھا . لیکن اِس وقت ایمن خان 79 لاکھ فولوورز کے ساتھ دوسرےنمبر پر
ہیں . جب کہ اداکارماہرہ خان 7 ملین فولوورز کے ساتھ تیسرے اور سجل علی 6 . 9 ملین کے ساتھ بلترتیب چو تھے نمبر پر ہیں
.
No comments:
Post a Comment
If you have any suggestion kindly let me know