یہ افسوس ناک واقعہ فیصل آباد میں پیش آیا .جہاں ایک بیٹے نےسر میں اینٹ مار کر اپنے باپ کوبے دردی سے قتل کر دیا .بیٹے نے بہانہ یہ بنایا کے اس نے باپ کو نماز کے لیے جگایا لیکن جب باپ نے آٹھنے سے انکار کیا تو بیٹے نے اپنے باپ کو قتل کر دیا .پولیس نے قاتل کو واردات کے بعد گرفتار کیا اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا . .بعد ازاں پولیس کی تفشیش کے دوران ملزم شہباز نے اعترف کیا کہ جائیداد میں حصہ نہ ملنے پر اس نے اپنے باپ کو قتل کیا تھا .جبکہ ابتدا میں قا تل نے باپ کے نماز کے لیے نہ اٹھنے کا بہانہ بنایا تھا
No comments:
Post a Comment
If you have any suggestion kindly let me know