Google Search

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

Friday, February 5, 2021

انگوٹھوں(Finger prints ) کے نشان چرا کر ربڑ کےتھمب امپریشن بنانے والا گروہ بے نقاب

 

کراچی(Karachi)  انگوٹھوں کے نشان چوری کر کے اےٹی ایم سے پیسے نکلوانے،واٹس ایپ اور  موبائل

 فون ہیک کرنےوالا گروہ بے نقاب ہو گیا.گرفتار کیے جانے والے ملزمان کا تعلق سندھ کے ضلع راجن پور

 سے ہے۔

         میڈیا کے مطابق ملزمان موبائل فون کی جعلی سمز خریدنے،فنگر پرنٹس ربڑ پر بنا کرفون ہیک 

کرنے اور اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے جیسی وارداتیں کرتے تھے.ملزمان نے بڑے اکائونٹ ہولڈرز کو 

نشانے پر رکھا ہوا تھا۔اور  احساس پروگرام کو بھی نشانہ بناچکے تھے.



فنگرپرنٹس


اس گروہ کے بے نقاب ہونے کے بعد با ئیومیٹرک سسٹم کی کارکردگی  سوالیہ نشان بن گئی ہے.جبکہ نادرا

 ملازمین میں بھی ملزمان کے سہولت کاروں پر بھی کئی سوالات اٹھ گئے ہیں .

رپورٹ کےمطابق ملزمان کی نشاندہی ہونے پر گلشن معمار کراچی میں کاروائی کی گئی .جس میں ملزمان 

نے انکشاف کیا کہ اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے کے لیے انہوں نے بڑے اکاؤنٹ ہولڈرز کو نشانہ پر رکھا

. ہواتھا .  

No comments:

Post a Comment

If you have any suggestion kindly let me know

Post Top Ad

Your Ad Spot