بابر اعظم (Babar Azam)نے46 فیصد ووٹ لے کر ویرات کوہلی(virat kohli) کو1 پوائنٹ سے شکست دے دی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(ICC) نےٹویٹر پر ووٹنگ پول جاری کیا جس میں کرکٹ کے چار
بہترین کھلاڑی انگلینڈکے کپتان جوروٹ ،نیوزی لینڈ کے کین ولیم سن ،بھارت کے کپتان
ویرات کوہلی اور پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بیٹنگ سٹا ئل کا مقابلہ کیا گیا . جس
میں شا ئقین کو خوبصورت کور ڈرائیو کھیلنے والے کھلاڑی کو ووٹ دینے کا کہا گیا تھا
جہاں شا ئقین نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا انتخاب کیا .
2 لاکھ ساٹھ ہزار لوگوں نےپولنگ میں حصہ لیا جس میں دنیا بھر سے مداحوں نے 46 فیصد
ووٹ بابر اعظم کو دے کر دور حاضر کا بہترین کور ڈرائیو قرار دیا .بابر اعظم کامیابی کے
ساتھ ہی ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کرنے لگے.
No comments:
Post a Comment
If you have any suggestion kindly let me know