سعودی عرب نے 20 ممالک کے شہریوں کی ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی
پابندی عارضی ہے،3فروری(بدھ) کو اطلاق کر دیا جاے گا.
سعودی عرب نے 20 ممالک کے شہریوں کی اپنے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی
ہے.سعودی حکام کا کہنا ہی کہ یہ پابندی عآرضی طور پرلگائی ہے.اور اس کا اطلاق 3فروری
(بدھ)شام 9بجے کر دیا جاے گا .
میڈیا
کے مطابق یہ پابندیجن ممالک پر لگی گئی ہے ان میں پاکستان ،متحدہ عرب امارت ،جرمنی، امریکا، انڈونیشیا اٹلی ،برازیل ،برطانیہ ،ترکی ،جنوبی افریکہ ،فرانس،لبنان،مصر بھارت اور
جاپان شامل ہیں.
No comments:
Post a Comment
If you have any suggestion kindly let me know