ٹک ٹاکر مسکان شیخ(Muskan Sheikh )، ریحان (Rehan)اور عامر (Amir)کے قتل کے حیرت اںگیز انکشافات
گزشتہ روز کراچی(Karachi ) میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں 4 ٹک ٹاکر پر فائرنگ کی گئی
تھی. جن میں 3 ٹک ٹاکر(Muskan sheikh ) ریحان (Rehan)اور عامر (Amir) موقع پر جان بحق
ہو گے تھے جبکہ صدام کی جان بچ گئی تھی .ان تینوں ٹک ٹاکر کا کریمنل ریکارڈ سامنے آ چکا
ہے.ٹک ٹاکرز کا منشیات فروشوں سے تعلق بتایا جا رہا ہے مقتولہ مسکان کی بدنام زمانہ مںشیات فروش
عبد الرحمان سے دوستی تھی.میڈیا کی مطابق تینوں ہی جرائم کی دنیا کے بادشاہ نکلے . پولیس کو
عبدالرحمن پہلے ہی مطلوب تھا لیکن قتل کی بعد سے عبدل الرحمن دوستوں سمیت روپوش ہو چکا ہے.
No comments:
Post a Comment
If you have any suggestion kindly let me know