Google Search

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

Sunday, November 22, 2020

ساحل پر کھو جانے والا پرس 26 سال بعد مالک تک پہنچا دیا گیا

 

Man get back Wallet that he lost 26 years before
Man get back Wallet that he lost 26 years before

آسٹریلیا: ویلز کے ایک ساحل پر 26 سال پہلے نئے سال کی پارٹی پر کھو جانے والا پرس حیرت انگیز طور پر اصل مالک تک پہنچ گیا مگر اُس میں موجود تمام کارڈز ایکسپائر ہوچکے تھے۔

 

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے ساحلی علاقے پر جوزف بیوز نامی نوجوان پکنک منا رہا تھا اس دوران انہیں ایک پرس ملا جس میں کچھ رقم، آئی ڈی کارڈ، کریڈٹ کارڈ اور ڈیبیٹ کارڈ موجود تھے۔

 

جوزف نے آئی ڈی کارڈ سے نام دیکھ کر فیس بک پر ایک پوسٹ کی اور اس پرس ملنے کی خبر دی جس کو ایک خاتون نے پڑھا اور معلوم پڑا کہ یہ نام ان کے ایک کزن کا ہے۔ جب اس نے اپنے کزن پاؤل ڈیوس اطلاع دی تو اس نے بھی تصدیق کی یہ میرا ہی پرس ہے۔

 

پاؤل اور جوزف اُسی جگہ ملے جہاں یہ پرس 26 سال قبل پرس کھوگیا تھا۔ پاؤل نے جوزف کو جب 26 پرانا وہ پرس واپس کیا تو ان کا کہنا تھا انہیں پرس کے ساتھ ساتھ ایک دوست بھی مل گیا ہے۔

No comments:

Post a Comment

If you have any suggestion kindly let me know

Post Top Ad

Your Ad Spot