محکمہ اینٹی
کرپشن سندھ نے 17 نومبر 2020 کو نئی آسامیوں کے لیے ڈان اخبار میں اشتہار شائع کیا جس
کے مطابق اینٹی کرپشن سندھ کو
· لیگل کنسلٹنٹ
کے امیدوارو کی تلاش ہیں۔ ملازمت
کے خواہشمند حضرات اپنی درخواست اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ، سندھ ، بیرک نمبر 14 ،
سندھ سیکرٹریٹ نمبر 4-A ، کورٹ روڈ ، کراچی میں پہچائے۔
ملازمت
کی جگہ : سندھ
پاکستان
اخبار : ڈان نیوز
گورنمنٹ
/ پرائیویٹ : گورنمنٹ
جاب
ٹائپ : کنٹرکٹ
ادارہ : اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ
تاریخ
اشاعت : 17 نومبر 2020
اپلائی
کرنے کی آخری تاریخ : 03
دسمبر 2020
Anti Corruption Establishment Jobs
No comments:
Post a Comment
If you have any suggestion kindly let me know