Google Search

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

Wednesday, November 11, 2020

اسپیلنگ کی غلطی نے قاتل کو گرفتار کروا دیا

 

املاء کی غلطی سے گرفتاری


پولیس نے املاء کی غلطی سے بچے کے اغوا میں ملوث شخص کو گرفتار کرلیا۔

میڈیا کے مطابق ملزم کو گرفتار کا یہ واقعہ بھارت کی ریاست اترپردیش میں پیش آیا جہاں ایک شخص اپنے ان پڑھ ہونے کی وجہ سے پولیس کے ہاتھوں پکڑا گیا۔

22 سالہ پرتاپ سنگھ نے ہردوئی کے رہنے والے اپنے عزیز کے بچے کو تاوان کےلیے 26 اکتوبر کو اغوا کرلیا اور پیغام بھیجا کہ’دو لاکھ روپے لے کر سیتاپور پہنچاو اور پولیس کو اطلاع نہیں کرنا ورنہ تمہارے بیٹے کو قتل کردیں گے‘۔

Do lakh rupay Seeta-Pur lekar pahuchiye

، Pulish ko nahi batana

، nahi to haatya kar denge

 درست لفظ Sitapur،  police

میسج میں شخص نے پولیس اور سیتاپور کو غلط لکھا جس کی وجہ وہ پولیس کے ہاتھوں پکڑا گیا،سیتاپور میں ڈبل ee سے نہیں i سے لکھا جاتا ہے اور پولیس u سے نہیں بلکہ O سے لکھا جاتا ہے-

پولیس نےبچے کے لاپتہ ہونے پرعلاقے کی cctv  کی مدد سے 10 مشکوک افراد کو گرفتار کر کےان سے دو جملے لکھنے کو کہا

’میں پولیس میں جانا چاہتا ہوں اور میں ہردوئی سے سیتا پور دوڑسکتا ہوں۔

مجرم نے ان جملوں میں وہی غلطی کی جو تاوان کےلیے بھیجے گئے میسج میں کی تھی جس پر پولیس نےبائیس سال کے پرتاپ سنگھ کو گرفتار کرلیا۔

No comments:

Post a Comment

If you have any suggestion kindly let me know

Post Top Ad

Your Ad Spot