Google Search

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

Tuesday, May 4, 2021

بل گیٹس اور انکی شریک حیات ملینڈا نے ستائیس سال بعد اپنی راہیں جدا کرلیں

Bill Gates and Melinda Gates Separation
Bill Gates and Melinda Gates Separation


مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین رہنے والے شخص بل گیٹس اور ان کی شریک حیات ملینڈا نے اپنی ستائیس سالہ شادی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

 

دنیا کے امیرترین رہنے والے شخص بل گیٹس اور انکی اہلیہ ملینڈا نے ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے واضع کیا ہے کہ انہوں نے طویل سوچ بچار کے بعد اپنی 27 سالہ شادی کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ اس ازدواجی زندگی میں انہوں نے تین بچوں کو پروان چڑھایا ہے اور ہم نے ایک ایسی فاؤنڈیشن بنائی ہے جس کے ذریعے دنیا بھر کے لوگوں کی فلاح بہبود کا کام کیا جارہا ہے۔

 

Bill Gates and Melinda Gates Separation Twit
Bill Gates and Melinda Gates Separation twit  

ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ دونوں مل کر وہ اپنی فاؤنڈیشن کے لیے کام جاری رکھیں گے لیکن وہ اب بطور جوڑے کے لیے وہ دونوں مزید آگے نہیں بڑھ سکتے ہیں۔

 

Bill Gates and Melinda Gates
Bill Gates and Melinda Gates

انھوں نے لوگوں سے درخواست کرتے ہوئے علیحدگی کے باعث وہ اس نئی ذاتی زندگی میں کسی کی جانب سے مداخلت نہ کرنے کا کہا ہیں

No comments:

Post a Comment

If you have any suggestion kindly let me know

Post Top Ad

Your Ad Spot