Pakistan Rangers |
پاکستان رینجرز نے 2 نومبر 2020 کو ملازمتوں کے لیے ایکسپریس اخبار میں اشتہار دبا
ہے- پاکستان رنیجرز کو پنجاب میں
·
سب انسپکٹر جنرل ڈیوٹی
·
نا ئیک جنرل ڈیوٹی
·
سپا ہی جنرل ڈیوٹی
کے امیدوارو کی تلاش ہیں۔ جو لوگ آپلائی کرنا
چاہتے ہیں وہ پاکستان رینجرز کی ویب سائٹ www.pakistanrangerspunjab.com پر آپلائی کر سکتے ہیں-
ملازمت کی جگہ :
پنجاب پاکستان
اخبار : ایکسپریس
گورنمنٹ / پرائیویٹ :
گورنمنٹ
جاب ٹائپ : مستقل
کوٹہ : پاکستان
ادارہ : پاکستان
رینجرز
مہارت : جسمانی
طور پر تندرست
تاریخ اشاعت : 2 نومبر 2020
درخواست دینے کی آخری تاریخ : 19 نومبر 2020
Jobs in Pakistan Rangers |
No comments:
Post a Comment
If you have any suggestion kindly let me know