پاکستان تحریک انصاف کی اکثریت |
متحدہ عرب امارات: دبئی جریدے کے آن سوشل
سروے میں %86 سے زیادہ پاکستانیوں
نے آنے والے عام انتخابات میں بھی موجودہ حکومتی پارٹی پاکستان تحریک انصاف کی ہی
حمایت کے حق میں وٹ دیا ہے۔
تفصیلات: خلیج میگزین کی جانب سے سوشل میڈیا ویب
سائٹ پر ایک سروے کیا گیا ہے جس میں پاکستانی لوگوں سے سوال کیا گیا تھا کہ وہ اگلے
الیکشن یعنی 2023 میں ہونے والے عام انتخابات میں کس سیاسی پارٹی کی حمایت کریں
گے؟
اس سوال کے جواب میں 86.9 فیصد جواب صارفین نے
موجودہ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے حق میں وٹ دا۔ اس سروے پول کے مطابق
صرف 6 اعشاریہ 6 پرسنٹ لوگوں نے نوازشریف کی پارٹی پاکستان مسلم لیگ ن کو وٹ دیا
اسکے علاوہ 4 اعشاریہ 7 پرسنٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی اور 1 اعشاریہ 8 پرسنٹ نے جمیعت
علمائے اسلام کے حق میں وٹ دیا۔
اس سروے میں موجودہ اپوزیشن کی تمام بڑی پارٹیاں
مجموعی طور پر صرف 15 پرسنٹ رائے دہندگان کی سپورٹ بھی حاصل نہیں کرسکیں۔ اس آن
لائن سروے میں مجموعی طور پر 42 ہزار 179 سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں نے اپنی
رائے کا اظہار کیا۔
No comments:
Post a Comment
If you have any suggestion kindly let me know