Man walking on Plane fan |
واشنگٹن(NNI)امریکی
میڈیا اور سوشل پلیٹ فارم پر کچھ تصاویر وائرل ہوئی ہیں جس میں ایک آدمی کو فلائی کے
لیے تیار طیارے کے ایک سائیڈ کے پر دوڑتے ہوئے دکھا جا سکتا ہے۔
ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کی تفصیلات کے مطابق یہ
واقعہ امریکہ کی ایک ریاست لاس ویگاس کے ایئرپورٹ ماکاران پر اس وقت پیش آیا جب
پرواز کے لیے تیار طیارے کے پر ایک آدمی ایئرپورٹ کی باڑ کو پھلانگ کا اندر داخل
ہو گیا اور مسافر طیارے کے پر پر چڑھ گیا۔ وائرل ویڈیو میں اس آدمی کو ہوائی جہاز
کے بازو پر اپنے
شوز اتار کر چلتےہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
اڑان کیلئے تیار طیارے کے پر کے اوپر ایک شخص کی واک
جب ایئرپورٹ سیکیورٹی سٹاف کو اس آدمی کے متعلق
پتا چلا تو سیکورٹی نے جب اسے پکڑنے کی کوشش کی گئی تو وہ پھسل کر زمین پر گرگیا
اور زخمی ہوگیا۔ اس کو ایموبولیس کے ذریعے اسے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
جب امریکی ٹی وی چینل نے اس واقعے کی تصاویر
موصول ہوئی جو بعد میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بھی وائرل ہو گئی تھی۔ اس ٹی وی چینل
کی تفصیلات کے مطابق الاسکا ہوائی کمپنی کے ہوائی جہاز کے پر کے اوپر سوار ہونے
والے نوجوان کی شناخت کو ظاہر نہیں کیاگیا اور نہ ہی اس کی اس مہم جوئی کا مقصد کا
پتا چل سکا ہے ہے۔
No comments:
Post a Comment
If you have any suggestion kindly let me know