Google Search

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

Saturday, January 16, 2021

نو سالہ بچہ یوٹیوب سے کتنے ارب کماتا ہے؟ رقم سن کے آپ حیران رہ جائے گے

 

Ryan's World 2020 payment

ٹیکساس( اسٹن):  نو سالہ ریان  کاجی  جو کہ یوٹیوب  بچوں کے کھلونوں کو استعمال کرکے ان کے بارے  میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہیں  جو  یوٹیوب پر  غیر معمولی کمائی  حاصل والے  بچوں میں سے ایک ہیں اور  یوٹیوب سے  کروڑوں نہیں اربوں روپے  آمدنی حاصل کر رہے ہیں۔ بتا تے  چلیں کہ اس بچے کا نام یوٹیوب پر سب سے زیادہ آمدنی کمانے والے افراد میں شامل ہیں۔

 

واضح رہے کہ ریان  کے یوٹیوب چینل پر دوکروڑ  ستر لاکھ سبسکرائبرز  موجود ہیں۔ رایان کا جی گزشتہ کئی برسوں سے مختلف کمپنیز کے   کھلونوں پر ویڈیو بناتے ہیں۔ اور ان کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے  مشہور  کمپنیز  دنیا بھر سے ان کو  کھلونے  بھیجتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس سال ریان نے تین کروڑ ڈالرز کمائے  جو کہ پاکستانی کرنسی میں 5 ارب بنتے ہیں۔


 

نظر میں متاثر کن انفلونسر کا  حال ہی میں کپڑے کا برانڈ جاری ہوا ہے۔ جس سے ان کی بیس کروڑ روپے کی آمدنی ہوئی ہے۔  مزید یہ کہ  اس بچے نے ایک  کمپنی سے  ٹی وی سیریز بنانے کا معاہدہ کیا ہے۔  جس سے  مزید ان کو کروڑوں ڈالر کی کمائی  کا امکان ہے۔

گزشتہ کچھ عرصے میں کیے گئے مارکس  اینڈ اسپنسر  معاہدہ کے مطابق اب وہ بچوں کے لیے   پاجامے  بنا نے جارہے ہیں  جس سے  وہ مزید اضافی  آمد نی حاصل کر سکیں گے۔

No comments:

Post a Comment

If you have any suggestion kindly let me know

Post Top Ad

Your Ad Spot