سوفٹ ویئر ہاؤس ہی سائبر کرائم میں ملوث نکلا ' صارفین کا ذاتی نوعیت کا دیٹا ہی بنا انہیں لوٹنے کا ذریعہ
کراچی: ڈیجیٹونکس جو کہ ایک سافٹ ویئر ہاؤس ہے کے مالکان کے وفاقی ادارہ برائے تحقیقات (ایف ای اے)کی جانب سے سے
نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کردی گئی
تفصیلات کے مطابق سافٹ ویئر کمپنی
ڈیجیٹونکس کے مالکان جنید منصور
اور حسن منصور تاحال مفرور ہیں۔ جبکہ مالکان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش
پر غور کیا جا رہا ہے۔
جنوری 2021 کو کراچی میں واقع عمارت کی چھٹی فلور واقع سافٹ ویئر ہاؤس کمپنی پر ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے
چھاپا مارا اور تمام ڈیٹا اپنی تحویل میں لے لیا مزید یہ کہ کمپنی کے مالک یعنی چیف ایگزیکٹو آفیسر سمیت 8 افراد کو تحویل میں لے لیا گیا- واضح رہے کہ کمپنی
کے روپوش ہونے والے ملزمان کو مفرور قرار دیا
جا چکا ہے۔
مزید یہ کہ ملزمان نے شہریوں
اور صارفین کی ذاتی انفارمیشن اور معلومات حاصل کرکے بینک کارڈز
اور کریڈٹ کارڈز اپنے بینک میں
ٹرانسفر کیے۔ بلیک میل کیا گیا اور اور ہزار کی تعداد میں افراد کو کروڑوں روپے کا
نقصان پہنچایا گیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق
مختلف بینکس میں ملزمان کے
بارہ اکاؤنٹس اور اورکافی جائداد سامنے آئیں۔
ویب سائٹ ڈیولپمنٹ جو
کہ IT کا ایک لازمی حصہ ہے۔ ڈیجیٹونکس سافٹ ویئر ہاؤس نے ڈویلپمنٹ کا سہارا لے کر
صارفین کی ذاتی انفارمیشن کو اکٹھا کیا
اور پھر انہیں بلیک میل کر کے کروڑوں روپے ہتھیا لیے
No comments:
Post a Comment
If you have any suggestion kindly let me know