نویں سے دسویں کے
امتحان یکم جولائی سے ،پیپر پیٹرن میں تبدیلی
محکمہ تعلیم(
سندھ ) کی سٹیرنگ کمیٹی کی فیصلے کے مطابق رواں سال گیارویں اور بارھویں جماعت کے امتحانات
28 جو لا ئی سے 16 اگست کے درمیان ہوں گےجبکہ
نویں اور دسویں کے امتحانات یکم جو لا ئی سے 15 یکم جو لا ئی تک ہوں
گے .نرسری سے آٹھویں کے امتحان 7 جون جبکہ نتائج کا اعلان 27 جون تک کر دیا جانے گا
.وزیر تعلیم (سندھ ) نے پریس کانفنرس سے بات کرتے ھوئے کہا کہ تعلیمی سال 1 اگست کو شروع ہو گا اور داخلوں کا آغاز 15 اکتوبر
کے بعد کیا جاۓ گا .نویں سے بارہویں تک کی کلاسز کا پیپر پیٹرن بھی تبدیل کر دیا گیا
ہے.پرچوں میں %50 فیصد mcqs ،٪03
مختصر سوالات جبکہ
% 20 بیانیہ سوالات ہوں گے اور امتحان کا دورانیہ
3 کی بجا ئے 2 کر دیا گیا ہے .
No comments:
Post a Comment
If you have any suggestion kindly let me know