Google Search

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

Saturday, January 23, 2021

ٹک ٹاک ایک اور نوجوان کی جان لے گیا

 

ٹک ٹاک ایک اور نوجوان کی جان لے گیا
ٹک ٹاک ایک اور نوجوان کی جان لے گیا

پاکستان راولپنڈی: )نیوزایجنسی( راولپنڈی کے اسکیم تھری کے پھاٹک کے قریب ایک نوجوان ٹک ٹاک کے لیے ویڈیو بنا رہا تھا جو ٹرین کی زد میں آگیا اور زندگی کی بازی ہارگیا۔

تفصیلات:

پاکستانی نیوز کی تفصیلات کے مطابق کے مطابق راولپنڈی کے علاقہ اسکیم تھری پھاٹک کے نزدیک ایک اٹھارہ سال کا ایک حمزہ نوید نامی نوجوان ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا اور ٹرین کی ٹکر لگنے سے موقع پر ہی جانبحق ہوگیا۔ حمزہ نوید کا دوست موبائل پر اسکی ٹک ٹاک کے لیے ویڈیو شوٹ کررہا تھا کہ اسی دوران نوجوان پٹری کے زیادہ قریب پہنچ گیا اور پیچھے سے آنے والی ٹرین نے اسے ٹکر ماردی۔

 

قریبی تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے ٹک ٹاکر کی ویڈیو شوٹ کرنے والے دوست کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہے ۔ اور نوجوان کی لاش کے پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال میں بھیج دی گئی ہے۔

No comments:

Post a Comment

If you have any suggestion kindly let me know

Post Top Ad

Your Ad Spot