آج میں آپ کو ایف آئی اے کی نئی آسامیوں کے بارے میں معلومات دوں گا .بذریعہ اشتہار ایف آئی اے جابز کا اعلان کیا گیا ہےاور مقررہ درخواست پر قابلیت کے مطابق امیدواروں سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں .جس میں پاکستان بھر سے مرد و خواتین درخواست دے سکتے ہیں
FIA فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی |
ایف آئی اے جابز 2021 کے لیے اہل امیدوار ایف آئی اے کے مقرر کردہ طریقہ کار کے ذریعے پاکستان بھر سے مرد و خواتین اپنی درخواست جمع کروا سکتے ہیں اور بھرتی کے مکمل عمل کے بعد ایف آئی اے جابز 2021 میں ملازمت حاصل کر سکتے ہیں .
ملازمت
کے عھدوں کے نام اور قابلیت
اخبار : ایکسپریس
ملازمت کی تاریخ : 10 مارچ 2021
آخری تاریخ : جلد بتائی جائے گی .
محکمہ : فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی( ایف آئی اے)
آسامیوں کی تعداد :+1000
ملازمت کی جگہ: پاکستان بھر میں کہیں بھی
تعلیم : ایف اے ،ایف ایس سی ،بی اے، بی ایس سی ،ایم اے، ایم ایس سی
انسپکٹر
بی پی ایس -16
عمر : 18- 30 سال
صنف : مرد / عورت
کم سے کم قابلیت : گریجویٹ سیکنڈ ڈویژن کے ساتھ
چیسٹ :
32*34 انچ
کانسٹیبل
بی پی ایس -05
عمر : 30-18 سال
صنف : مرد
قابلیت : کم از کم میٹرک سیکنڈ ڈویژن کے ساتھ
چیسٹ : 32 *34 انچ
لیڈی
کانسٹیبل بی پی ایس -05
عمر 18- 30 سال
صنف :عورت
No comments:
Post a Comment
If you have any suggestion kindly let me know