ایپل کے آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 9کیلئے واٹس ایپ نے اپنی سپورٹختم کر دی ہے |
حال ہی میں واٹس ایپ کی شائع ہونے والی سپورٹ ڈاکومنٹ میں یہ بات واضح کی گئی
ہے کہ آئی او ایس 9 کےلیے واٹس ایپ نے
اپنی سپورٹ ختم کر دی ہے
اب صرف 2016 میں ریلیزہوںے والی آئی
اوایس 10 پرہی واٹس ایپ چل سکے گا
9 انسٹال ہے تو آپ کو فورا اپنا اسمارٹ فون اپ گریڈ کرنا پڑے گا
یہ پابندی واٹس ایپ کی جانب کوئی پہلی مرتبہ نہیں لگائی جا رہی بلکہ
گزشتہ برس بھی ios 8 کےلیے واٹس ایپ نے اپنی سروس بند
کر دی تھی
لہذا اگر آپ کے پاس بھی آئی فون 4s ہے
تو فورا اپنے چیٹ کا بیک اپ تیار کر لیں .تا کہ ضرورت پڑنے پر آپ اسے کسی دوسرے
موبائل فون میں منتقل کر سکیں
No comments:
Post a Comment
If you have any suggestion kindly let me know