Google Search

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

Sunday, March 21, 2021

پاکستان کی مشہورو معروف گلوکارہ آئمہ بیگ (Aima Baig)نے منگنی کر لی

singer Aima baig

شہباز شگری اور  گلوکارہ آئمہ بیگ نے آخر کار منگنی کر لی

فیس بک کی فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ میں گلوکارہ آئمہ بیگ نے شہباز شگری سےمنگنی کا اعلان کیا   

انسٹاگرام پر آئمہ بیگ نے اپنی ہیرے کی انگوٹھی کی تصویر پوسٹ کی اور اپنی پوسٹ میں  شہباز شگری کو ٹیگ کیا

Singer Aima Baig
  پاکستان کی مشہورو معروف    گلوکارہ آئمہ بیگ نے منگنی کر لی  

آئمہ بیگ اور شہباز شگری ایک عرصے سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر تصاویر بھی اپلوڈکرتے رہتے ہیں

پچھلے برس ستمبر میں ندا یاسر کے شو میں آئمہ بیگ نے اپنے اور شہباز شگری کے تعلق کی تصدیق کی تھی

آئمہ بیگ نے بتایا تھا کہ ان کے گانے 'پرے ہٹ لو ' کی ریکارڈنگ کے دوران ان کیملاقات شہباز شگری سے ہوئی تھی .


No comments:

Post a Comment

If you have any suggestion kindly let me know

Post Top Ad

Your Ad Spot