Google Search

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

Thursday, April 15, 2021

ترک صدراور خاتون اول کی عام شہری کے گھر پر افطارمیں شرکت

 

ترکی انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان اور ان کی زوجہ خاتون اول جن کا نام امینہ ایردوان ہے کی ان کاعام شہری کے گھر میں روزہ افطار کرنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہورہی ہیں۔

President of Turkey in Ramadan
President of Turkey in Ramadan


"ترکی اردو" نامی ٹویٹر اکائنٹ پر ترک صدر اور ان کی اہلیہ کی کچھ تصویرں شیئر کی گئیں تھی جن میں دونوں میاں بیوں نے نہ صرف ایک عام شہری کے گھر پر افطار میں شرکت کی اور عام شہری کے گھر والوں کے ساتھ افطار کیا اور اس موقع پر اس فیملی کے بچوں کو تحائف بھی دئیے۔

President of Turkey in Ramadan
President of Turkey in Ramadan

 

ان تصاویر میں یہ دیکھا جاسکتا ہے کہ روزہ افطار کے اس موقع پر دیگر پھلوں اور کھجوروں سمیت چند سادہ اشیا موجود تھیں جن سے عام شہری افطاری کرتے ہیں۔ ترکی کے صدر اور ان کی زوجہ نے بھی اس اہلخانہ کے ساتھ سادہ سی افطاری کی۔ افطار کے بعد صدر طیب اردوان اور ان کی اہلیہ خاتون اول نے اس فیملی سے چائے کی نشست کے دوران تبادلہ خیال بھی کیا۔

No comments:

Post a Comment

If you have any suggestion kindly let me know

Post Top Ad

Your Ad Spot