Google Search

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

Friday, April 16, 2021

ملک بھر میں 4 گھنٹے کی بندش کے بعد سوشل میڈیا بحال کر دیا گیا

 

پاکستان اسلام آباد: آج ملک بھر میں رہنے والے چار گھنٹے تک بند رہنے کے بعد سوشل میڈیا بحال کردیا گیا ہے۔

     

Why social media were banned in Pakistan

                                         

آج پاکیستانی حکومت نے گیارہ سے تین بجے تک ملک بھر میں کچھ سوشل میڈیا پر عارضی طور پر پابندی لگا دی گئی تھی اور اس حوالے سے پی ٹی اے " پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی" کو سوشل میڈیا کی سائٹس بند کرنے کی ہدایات جاری کی گئیں تھی۔

فیس بک؛ واٹس ایپ، ٹیلی گرام، یوٹیوب، ٹک ٹاک سروسز کے علاوہ ٹوئٹر کچھ دیر کے لئے معطل کر دی گئیں اور پھر تمام سوشل میڈیا سائٹس سہ پہر 3 بجے کے بعد دوبارہ کھول دی گئیں۔

اس بارے میں کہا جا رہا ہے کہ گورنمٹ کو نمازجمعہ کے بعد تحریک لبیک پاکستان کے کارکنوں کے احتجاج کا شدید خدشہ تھا اس پر وزارت داخلہ نے 11 بجے سے 3 بجے تک کچھ سوشل میڈیا کو بلاک کرنے کے احکامات جاری کیے گئے تھے۔ اور  پی ٹی اے کو ان سوشل میڈیا پلیٹ فارمرز جن میں ٹویٹر، فیس بک، واٹس ایپ سمیت دیگر پلیٹ فارمز کو بلاک رکھنے کی ہدایت جاری کردی گئیں تھی۔

No comments:

Post a Comment

If you have any suggestion kindly let me know

Post Top Ad

Your Ad Spot