Google Search

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

Saturday, December 26, 2020

نابینا نجومی خاتون بابا وانگا کی 2021 کیلئے پریشان کن پیشگوئیاں

 


بابا وانگا کی 2021 کے متعلق پیش گوئیاں
بابا وانگا کی 2021 کے متعلق پیش گوئیاں

برطانیہ لندن:  بلغاریہ کی رہنے والی ایک فیمس نجومی خاتوان بابا وانگا کا نام پوری دنیا میں عجیب پیش گوئیوں کی وجہ سے مقبول ہے بابا وانگا نے بہت سی عجیب اور حیران کن واقعات کی پیش گوئی کی تھی اور ان کی کافی پیش گوئیاں پوری ہوچکی ہیں۔ بابا وانگا نے آنے والے سال یعنی 2021 کےلیے کافی حیران کن پیشگوئیاں کی ہیں۔ 

 

نجومی خاتون کا کہنا تھا کہ سال وہ 2021 میں دیکھ رہی ہیں کہ پوری دنیا میں حادثات اور مصائب بڑھ جائے گے. دنیا کو انجانے دکھوں کا پھر سے سامنا ہوگا جو انسانوں کی راہ کو تبدیل کردے گا۔ بابا وانگا نے یہ بھی کہا تھا کہ ایک طاقتور اژدہا ہو گا جو سب انسانون کو لپیٹ میں لے لیے گا اور تین جائنٹس مل کر ایک ہوجائیں گے۔ بعض تجزیہ کار اس پر تجزیہ کرتے ہو ئے کہا کہ کے مطابق یہاں بڑے اژدہا  کو ڈریگن کہتے ہیں جو کہ چین کا سمبل ہے اس لیے اس سے مراد چین کی معیشت اور دنیا میں اس کا راج بھی ہوسکتا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں: انگریزون کے بابے بھی کسی سے کم نہیں: چودھدویں بیوی کی کہانی

بابا وانگا کا مزید کہنا تھا کہ  انسان اپنے عقیدوں اور مذہبوں کو بنیاد بنا کر مزید تقسیم کی طرف جائے گے ایک اور پیش گوئی میں کہا کہ روس کے صدر پیوٹن پر حملہ کر کے اسے قتل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ اس نے یہ بھی عجیب و غریب پیشگوئی بھی کی تھی کہ امریکہ کے سابق صدر ہوگے جو اس سے پہلے یعنی ڈونلڈ ٹرمپ ایک عجیب دماغی و نفسیاتی بیماری کا شکار ہو جائے گے۔

بابا وانگا بلغاریہ کی رہنے والی تھی اور بلغاریہ کی زبان میں ’’بابا‘‘ کا مطلب دادی یا نانی ہوتا ہے اور یہ نجومی عورت ایک حادثے میں اندھی ہوگئی تھیں۔ یہ خاتون 1911 میں برطانیہ کے علاقے بلغاریہ میں پیدا ہوئی تھی اور وہ ایک مذہبی لیڈر اور جڑی بوٹیوں کی حکیم کے طور پر مشہور تھیں۔ اس کے متعلق یہ عام خیال کی جاتا تھا کہ وہ کسی غیرمعمولی اور حیران کن صلاحیت کی مالک ہیں اور اس سے علاج کروانے والے بیمار ٹھیک ہوجاتے تھے۔

 

ان کی مشہور پیش گوئیوں کے مطابق انہوں نے روس کے زوال، چرنوبل کے ایٹمی حادثے، 2004 میں آنے والے انڈونیشیا کے سونامی، اور 11 ستمبر کو ہونے والے امریکہ کے ورلڈ ٹریڈ ٹاور حملوں کی پہلے سے پیش گوئی کی تھی مگر اس کی کی گئی سب پیش گوئیاں درست نہیں کیوں کہ غائب کا علم صرف اللہ کے پاس ہے ان کی کافی پیش گوئیاں غلط بھی ثابت ہوچکی ہیں۔ بابا وانگا 11 اگست 1996 کو انتقال کر گئی تھی لیکن اسکی پیش گوئیاں اب بھی سامنے آتی رہتی ہیں جو انہوں نے آنے والے وقت کے بارے میں کی تھی وہ بلقان کی نوسٹراڈیمس  کہلاتی ہے۔

 

2021 کےلیے اس نے کہا تھا کہ وہ پانچ پھر سو اور اس کے بعد ڈھیر سارے صفر والے اعداد کو دیکھ رہی ہیں۔ 2021 کے سال کے لیے ایک خوش کن پیشگوئی بھی کی تھی کہ انسانیت کے لیے لاعلاج مرض کینسر کا علاج سامنے آجائے گا اور سورج سے انرجی حاصل کرنے کے نئے انقلابی راستے سامنے آئے گے۔

 

ایک بار پھر یہ بات دوہراتا چلو یہ سب پیشگوئیاں ہے جو بہت سی غلط بھی ثابت ہوچکی ہیں۔

No comments:

Post a Comment

If you have any suggestion kindly let me know

Post Top Ad

Your Ad Spot