player of the century Award |
متحدہ عرب
امارات دبئی: پلیئر آف دی سنچری کے اعلان
کے لیے تقریب کا اعلان کیا گیا جس کےلیے لیونل میسی، کرسٹیانو رونالڈو اور محمد صلاح
کے درمیان مقابلہ تھا۔
کرسٹیانو رونالڈو نے محمد صلاح اور لیونل میسی
کو شکست دیتے ہوئے پلیئر آف دی سچری کا اعزاز اپنے نام کیا ہے
یہ بھی پڑھیں: بابراعظم پر لگائے گے الزامات اور لڑکی کی طرفسے دائر کردہ کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا۔
پنتیس سال کے فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے متحدہ
عرب امارات کے شہر دبئی میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں شرکت کرکے ایوارڈ کو
وصول کیا ہے۔ یاد رہے کہ کرسٹیانو رونالڈو اب تک پانچ مرتبہ چیمپئنز لیگ کا ٹائٹل،
3 پریمیئر لیگ کے ٹائٹل جو انہوں نے مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے کھیلے اور اس کے
علاوہ 2 لالیگا ٹائٹلز رئیل میڈرڈ کیلیے جیت چکے ہیں- اس کے ساتھ ساتھ پرتگال کی
جانب سے کھیلتے ہوئے نیشنز لیگ بھی جیتی تھی۔
No comments:
Post a Comment
If you have any suggestion kindly let me know