Google Search

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

Wednesday, January 20, 2021

محمود آباد سے یوکے تک کا سفر کرنے والے چھوٹی سی سجل

 

Sajal Ali Story
Sajal Ali Story

محمود آباد سے یوکے تک کا سفر کرنے والے چھوٹی سی سجل۔ کم عمری میں جدوجہد کرنے والے سجل علی نے اپنے خواب کیسے پورے کیے دیکھیے اس خبر میں

 

  اداکارہ سجل علی ایک  کے بعد اپنا ایک خواب کامیابی کے ساتھ پورا کرتی اور کامیابی کی سیڑھیاں چڑھتی نظر اتی ہیں اور ان کے  اس  کامیاب سفر کے پیچھے ان کی محنت اور جدوجہد کے علاوہ ان کا پرعزم ہونا بھی نمایاں کردار ادا کرتا ہوا نظر آتا ہے۔ یہ اس چھوٹی سی لڑکی کی جدوجہد ہی ہے جو آڈیو نس میں ا کر گانا گاتی ہے پھر اور پھر اداکاری کے میدان میں بڑے بڑے استادوں سے خود کو منوا لیتی ہے۔ لیکن کامیابی کا  سفر آسان نہیں ہوتا اور سجل علی نے بھی اس سفر میں  بہت کچھ سہا ہے۔

 

 

 سجل علی نے ایسی ماں  کی شفقت پائی جو اپنے شوہر کے گھر چھوڑ جانے کے بعد بھی اپنے بچوں کو چھوڑ کر نہیں گئی بلکہ قدم قدم پر ان کا ساتھ دیا۔ سجل علی نے  پہلے اپنے  سفر کا آغاز کیا تو ان کی والدہ  ان کے ساتھ تھیں لیکن جب ان کی فلم آئی تو ان کی والدہ  اللہ کے پاس جا چکی تھیں۔

 محمود آباد کی ملکہ سے اپنے سفر کا آغاز کرنے والے سجل اب یوکے تک سفر کرنے کو تیار ہے۔ سجل علی نے حالیہ دنوں ایک یوکے کی فلم کا کنٹریکٹ سائن کیا ہے اور  اگر یہ کہا جائے کہ یہ شادی کے بعد ہوا ہے  تو اس میں احد رضا میر کا ہاتھ بھی شامل ہے تو یہ کہنا غلط ہوگا۔ سجل ہمیشہ ہی سے خود کو منواتی آئی ہیں ۔ یہاں تک کہ بھارتی اداکارہ سری دیوی نے بھی اس ننھی سی لڑکی کی اداکاری کواس خوبصورت انداز میں  سراہا  تھا کہ پوری شوبز انڈسٹری حیران رہ گئی تھی۔

 

Sajal Ali with her husband
Sajal Ali with her husband

 

 جہاں  احد رضا میر کے ساتھ شادی کر وہ الگ مقام کو پہنچی ہے وہیں احد بھی اس ننھی سی لڑکی کی صلاحیتوں کے قدرد ان ہیں۔

1 comment:

If you have any suggestion kindly let me know

Post Top Ad

Your Ad Spot